رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر میں صحافت اور صحافی مشکل میں


بھارتی کشمیر میں صحافت اور صحافی مشکل میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:14 0:00

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں صحافیوں کے لیے ماحول تقریباً 30 سال سے سازگار نہیں۔ لیکن پولیس نے حال ہی میں عسکریت پسندوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان جھڑپوں کی براہِ راست کوریج پر پابندی لگا دی ہے۔ صحافی اسے آزادیٔ صحافت کو دبانے کی نئی کوشش قرار دے رہے ہیں۔ سرینگر سے زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG