اہل لاہور کرونا وائرس کے خوف سے بے نیاز
پاکستان میں کئی لوگ کرونا وائرس کو سرے سے خطرناک بیماری ہی نہیں سمجھتے اور کچھ کے خیال میں ان کی قوت مدافعت اتنی زیادہ ہے کہ وہ کرونا سے بخوبی لڑ سکتے ہیں۔ لاہور میں بیشتر لوگ کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کیوں نہیں اپنا رہے اور اس پر ماہرین کا کیا کہنا ہے؟ دیکھئے ثمن خان کی رپورٹ