رسائی کے لنکس

دنیا بھر میں آتش بازی سے نئے سال کا استقبال

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی کے ساتھ سال 2025 کا استقبال کیا گیا۔ آسٹریلیا سے لے کر روس تک تقریباً ہر ملک میں نئے سال کے لیے خصوصی تیاریاں کی گئیں۔ مختلف ممالک میں نئے سال کو کیسے خوش آمدید کہا گیا؟ دیکھیے تصویری جھلکیوں میں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG