امریکہ میں اس سال نومبر میں صدارتی انتخابات ہوں گے۔ عوامی رائے کے جائزوں کے مطابق ان انتخابات میں 30 سال سے کم عمر امریکیوں کے لیے ماحولیاتی تبدیلی، ہیلتھ کئیر، سماجی انصاف اور طلبا کے قرض اہم مسائل ہیں۔ ان کے ووٹ انتخابی نتائج کے اعتبار سے بے حد اہم ہوں گے، مزید اس رپورٹ میں