رسائی کے لنکس

دہلی سے ملحقہ گرو گرام میں کھلے مقامات پر نماز کی ادائیگی پر تنازع


دہلی سے ملحقہ گرو گرام میں کھلے مقامات پر نماز کی ادائیگی پر تنازع
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:04:15 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے قریب واقع علاقے گروگرام میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان کھلے مقامات پر نماز کی ادائیگی پر تنازع اب سپریم کورٹ تک پہنچ چکا ہے۔ یہ تنازع کیوں کھڑا ہوا اور کیا رخ اختیار کر سکتا ہے؟ جانیے نئی دہلی سے سومیت پانڈے کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG