No media source currently available
امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے یکم مئی کے بعد افغانستان میں اپنی عسکری موجودگی کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے اور تمام آپشنز اس وقت زیرِ غور ہیں۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نخبت ملک سے۔