جنگ کے باوجود روسی اور یوکرینی موسیقار کی دوستی
روس اور یوکرین کے دو موسیقاروں کے درمیان گزشتہ ایک دہائی سے دوستی برقرار ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال نے ان کی دوستی پر کوئی اثر نہیں ڈالا۔ دونوں موسیقار کہتے ہیں کہ وہ اپنے آبائی ملکوں کے درمیان جنگ کو اپنے فن پر اثرانداز ہونے نہیں دیتے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 25, 2025
عالمی سطح پر تعلیم کا بحران کیوں پیدا ہو رہا ہے؟
-
جنوری 24, 2025
’جھگی میں رہ کر بھی اپنے خواب پورے کیے ہیں‘
-
جنوری 24, 2025
بلوچستان کے کئی طلبہ معیارِ تعلیم سے مایوس