صبیحہ خانم کے شوبز انڈسٹری میں گزرے وقت کی کہانی
پاکستانی فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ گزشتہ کئی برسوں سے امریکی ریاست ورجینیا میں مقیم تھیں۔ صبیحہ خانم نے چند برس پہلے وائس آف امریکہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شوبز انڈسٹری میں اپنے کیریئر سے متعلق گفتگو کی تھی۔ انٹرویو ناظرین کے لیے دوبارہ پیش ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 10, 2025
ویو 360 | 10 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 03, 2025
ویو 360 | 27 فروری 2025 کا پروگرام
-
اکتوبر 02, 2024
ویو 360 | 02 اکتوبر 2024 کا پروگرام
-
فروری 02, 2024
ویو 360 | جمعہ، 2 فروری 2024 کا پروگرام
-
اگست 21, 2023
VOA URDU| View 360 | August 21, 2023 |