No media source currently available
ایک وقت تھا جب شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان کوئی سرحد نہیں تھی اور یہ سلطنت جاپان کا حصہ تھا۔ کوریا کی آزادی کا معاہدہ 1943 میں امریکہ برطانیہ اور چین کے درمیان ہوا۔ لیکن یہ 2 الگ ملک کیسے بن گئے؟