سعودی عرب کی جانب سے یمن میں لڑائی کے معاملے پر لچک دکھانے اور حوثی باغیوں کی جانب سے قیدیوں کی ویڈٰیو سامنےلانے سے مبصرین کو امید ہے کہ افہام و تفہیم کا راستہ کھلے گا۔ یمن کا معاملہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشمکش کے باعث پیچیدگی کا شکار ہے۔ امان اظہر کی ویڈیو رپورٹ۔