آن لائن فراڈ: ’ڈالر کمانے کے چکر میں لاکھوں روپے ڈوب گئے‘
پاکستان میں بے روزگاری اور معاشی مسائل کے ستائے ہوئے لوگوں کی اکثریت آن لائن فراڈ کا شکار ہونے لگی ہے۔ ڈالر میں کمانے کے نام پر دھوکہ دہی کی وارداتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ گھر بیٹھے کمائی کے خواب دیکھنے والے ایسے ہی دو نوجوانوں کی روداد سنیے جو راتوں رات امیر ہونے کی لالچ میں اپنی لاکھوں روپے گنوا چکے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟