آن لائن فراڈ سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
آن لائن لاکھوں روپے کمائیں۔ امریکہ، کینیڈا میں ملازمتیں پائیں۔ یہ وہ اشتہارات ہیں جو آن لائن شاید آپ کی نظر سے گزرے ہوں۔ بعض افراد ان اشتہارات کو نظر انداز کرتے ہیں مگر کچھ جو ان سے رابطہ کرتے ہیں وہ اکثر آن لائن فراڈ کا شکار ہوجاتے ہیں۔ آن لائن فراڈ سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟