رسائی کے لنکس

بھارت میں انتخابات کا دوسرا مرحلہ

بھارت میں 26 اپریل کو انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ اب تیسرے مرحلے میں سات مئی کو پولنگ ہوگی۔ جمعے کو ہونے والے دوسرے مرحلے میں ملک کی 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے میں 88 نشستوں پر پولنگ ہوئی۔ جن ریاستوں میں ووٹنگ ہوئی، ان میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹرا، راجستھان، مغربی بنگال، تری پورہ اور منی پور شامل ہیں۔ مدھیہ پردیش کے ایک حلقے میں امیدوار کی موت کے باعث آج پولنگ نہیں ہو سکی جو اب تیسرے مرحلے میں ہوگی۔ دوسرے مرحلے میں پولنگ کی تصویری جھلکیاں دیکھیں۔


XS
SM
MD
LG