No media source currently available
امریکہ میں صدر کی حفاظت کی ذمہ داری سیکریٹ سروس نامی سرکاری ادارے پر عائد ہوتی ہے جس کے لئے خفیہ ایجنٹس کو ہر طرح کی سواری چلانے کی تربیت بھی لینا پڑتی ہے۔ سیکریٹ سروس کے ایک تربیتی مرکز سے امان اظہر کی رپورٹ۔