No media source currently available
امریکہ کی تین بڑی یونیورسٹیوں کے سائنس دانوں نے مینڈکوں کے خلیوں کی مدد سے جیتے جاگتے روبوٹ تیار کیے ہیں۔ اس روبوٹ کا نام 'زینوبوٹ' ہے جس سے نئے اعضا تیار کیے جا سکتے ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔