رسائی کے لنکس

کیا پاکستان مزید افغان مہاجرین کی آمد کے لیے تیار ہے؟


کیا پاکستان مزید افغان مہاجرین کی آمد کے لیے تیار ہے؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:01:41 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

افغانستان میں شدید لڑائی جاری ہے اور طالبان کے دعوے کے مطابق وہ ملک کے 85 فی صد علاقے پر قبضہ کر چکے ہیں۔ پاکستانی حکومت کو خدشہ ہے کہ یہ صورتِ حال ماضی کی طرح افغان شہریوں کی بڑی تعداد کو پاکستان میں پناہ لینے پر مجبور کر سکتی ہے۔ پاکستان اس صورت حال کے لیے کتنا تیار ہے؟ دیکھیے نیلوفر مغل کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG