'ریپ تو تب بھی ہوتے تھے جب ٹی وی نہیں تھا'
پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کہتی ہیں کہ شوبز سے تعلق رکھنے والی خواتین کو معاشرتی مسائل کا ذمہ دار قرار دینا غلط ہے۔ ان کے بقول ریپ جیسے جرائم کی وجہ کوئی خاص لباس پہننا نہیں بلکہ بیمار ذہنیت ہے۔ آمنہ رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کے استعمال پر بھی تنقید کرتی آئی ہیں۔ دیکھیے سارہ زمان کے ساتھ آمنہ الیاس کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟