سندھ کے سیلاب متاثرین میں متعدد بیماریاں پھیلنے لگیں
پاکستان میں سیلاب متاثرین میں مختلف بیماریاں پھیلنے لگی ہیں، سندھ کے ضلع بدین سے وائس آف امریکہ کی سدرا ڈار نے بتایا کہ دادو کے بیشتر دیہات اب بھی سیلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں اور ان علاقوں سے آنے والوں میں ہیضہ، ڈینگی، ڈائیریا اورجلدی بیماریوں کی نشاندہی ہوئی ہے، تفیصلات جانیے اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 31, 2024
نیو ایئر پر دنیا بھر میں جشن لیکن پاکستان میں پابندیاں کیوں؟
-
دسمبر 29, 2024
2024 صحافیوں کے لیے ہلاکت خیز سال