No media source currently available
وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم آپ کو مناظر دکھا رہی ہیں کابل کی سڑکوں سے جہاں پیر کو شہری تو کم ہی نظر آئے لیکن طالبان جنگجو جگہ جگہ دکھائی دیے۔ کابل کی صورت حال جانیے اس رپورٹ میں۔