رسائی کے لنکس

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے بعد طالبان کی سوات میں واپسی ایک سوالیہ نشان ہے، تجزیہ کار


please wait

No media source currently available

0:00 0:10:58 0:00

سوات اور دیگر علاقوں میں دس سال بعد طالبان کے دوبارہ آجانے سے شہریوں میں خوف وہراس پیدا ہوا ہے، تجزیہ کار جہانگیر خٹک کہتے ہیں کہ جنوری میں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے بعد طالبان کی دوبارہ واپسی کئی سوالوں کو جنم دے رہی ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں

XS
SM
MD
LG