ٹی ٹی پی پر طالبان کے مثبت ردعمل کے باوجود وزیر دفاع کا بیان مناسب نہیں، سابق سفارتکار
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انھوں نے طالبان کو خبردار کردیا ہے کہ ٹی ٹی پی کے خلاف افغانستان میں ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ لیکن سابق سفارتکار عبدالباسط کہتے ہیں کہ اگر طالبان نے اس بات پر مثبت ردعمل دیا تھا تو پھر وزیر دفاع کو کھلے عام یہ بات نہیں دہرانی چاہیے تھی۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز