وہ خواتین جو تیزاب گردی کا شکار ہوتی ہیں، انہیں معاشرے سے ہمدردی تو مل جاتی ہے لیکن ان کا حوصلہ بڑھانے یا کوئی ہنر سکھانے والے کم ہی ہوتے ہیں۔ 'اسمائل اگین فاؤنڈیشن' نامی ایک تنظیم انہیں خواتین کی زندگی کو معمول پر لانے میں کردار ادا کر رہی ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔