کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔ نشے کی لت کئی خاندانوں کو تباہ کرچکی ہے۔ ادھر حکام کا دعویٰ ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام جاری ہے اس سے منشیات کی اسمگلنگ میں کمی آئے گی۔ کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ