جلال الدین حقانی کی موت کا اعلان
جلال الدین حقانی کی موت کی افواہیں سال 2015 میں گرم ہوئی تھیں تاہم طالبان نے ان کی تردید کر دی تھی اور گزشتہ کئی برسوں سے حقانی نیٹ ورک کی سربراہی ان کے بیٹے سراج الدین حقانی کر رہے ہیں۔ جلال الدین حقانی کی موت کے اعلان پر جانتے ہیں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پیس سٹڈیز سے منسلک محمد عامر رانا سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟