No media source currently available
سہیل رعنا صاحب سے نشست توقع سے کہیں لمبی رہی۔۔۔ تشنگی پھر بھی برقرار تھی کہ ابھی بہت سے موضوعات پر بات نہ ہو سکی تھی۔۔۔ سہیل رعنا صاحب نے اپنے ماضی کی پٹاری سے بہت سے ایسے قصے سنائے جو ہمارے لیے نئے تھے۔۔۔