پاکستان کے لیے ’’سب سے پہلے امریکہ پالیسی‘‘ کیا معنی رکھتی ہے؟
وہائٹ ہاوس کی جنوبی ایشیا دستاویز: ’’صدر ٹرمپ کی جنوبی ایشیا کے بارے میں مشروط حکمت عملی، امریکی کمانڈرز کو پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرنے کے لیے مطلوبہ اختیارات اور وسائل مہیا کرتی ہے‘‘ یہ پاکستان کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ ہم نے بات کی تجزیہ نگار شجاع نواز سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ