رسائی کے لنکس

جنوبی سوڈان سے پناہ گزینوں کی یوگنڈا آمد

جنوبی سوڈان سے بسوں کے ذریعے پناہ گزینوں کو یوگنڈا کے شمال میں قائم مہاجرین کے کیمپ میں منتقل کیا گیا ہے، افریقہ میں پناہ گزینوں کا بحران گزرتے وقت کے ساتھ گھمبیر ہوتا جا رہا ہے۔


XS
SM
MD
LG