افغانستان میں کسی معاہدے کی صورت میں طالبان افغان سیاسی دھارے میں شامل ہو سکتے ہیں۔ کچھ حلقے یہ سوال اٹھا رہے ہیں آیا نسلی اعتبار سے پشتون ہونے کے ناطے طالبان پاکستان میں پشتونوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے چلائی جانے والی تحریک پی ٹی ایم کو متاثر کر سکتے ہیں یا نہیں۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔