بجٹ 23-2022: پچانوے کھرب کہاں خرچ ہوں گے؟
پاکستان کی وفاقی حکومت جمعے کو آئندہ مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش کرے گی۔ بجٹ کا مجموعی حجم 95 کھرب روپے ہے جس کا تقریباً 45 فی صد پرانے قرضوں کی ادائیگی جب کہ 55 فی صد سے ملک چلانے کی تجویز ہے۔ پاکستان کے پانچ بڑے اخراجات کون سے ہیں اور ان کے لیے بجٹ میں کتنی رقم مختص کی جاتی ہے؟ جانیے اسد اللہ خالد سے اس ایکسپلینر میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری