چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے معاشی تعلقات کے پاکستانی معیشت پر ممکنہ اثرات
پاکستان کی چین کی جانب بڑھتی ہوئی معاشی گرم جوشی پاک امریکہ تعلقات کے حق میں ہے؟ اور چین کے ساتھ گہرے معاشی روابط کا پاکستان کے اندرونی معاملات پر کتنا گہرا اثر پڑ سکتا ہے؟ اس بارے میں جانتے ہیں صفیہ غوری احمد سے جو اوباما دور میں امریکی محکمہ خارجہ اور سینیٹ میں جنوبی ایشیائی امور کی مشیر تھیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟