افغان خواتین صحافی ذمہ داریاں کیسے نبھا رہی ہیں؟
افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ہفت روزہ اخبار 'خورشیدِ بلخ' تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ اس اخبار میں خدمات انجام دینے والی بھی صرف خواتین ہیں۔ افغانستان کے کئی علاقوں میں صحافیوں کو تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہے اس کے باوجود اس اخبار میں خواتین صحافتی ذمہ داریاں کیسے ادا کر رہی ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری