No media source currently available
دنیا بھر میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران ایچ آئی وی کے کیسز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے لیکن پاکستان میں اس کے نئے کیسز میں 84 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں ایچ آئی وی کیسز کے پھیلاؤ سے متعلق دیکھیے نذرالسلام کی یہ رپورٹ۔