'خدا نے مجھے رقص کے لیے بنایا ہے، اس لیے کتھک کرتا ہوں'
اسفند یار خٹک ایک کتھک رقاص ہیں جو معروف پشتو شاعر خوشحال خان خٹک کے گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ پاکستان میں نہ تو کتھک اتنا مقبول ہے اور نہ ہی مرد رقاص۔ تو پھر اسفند یار نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے کتھک کو کیوں چنا اور کن مشکلات سے گزر کر وہ اپنے مقصد تک پہنچے؟ جانیے اسلام آباد سے گیتی آرا انیس اور سلمان قاضی کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی