رسائی کے لنکس

پسماندہ علاقوں میں شناختی کارڈ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے 'اسٹریٹ تھیٹر'


پسماندہ علاقوں میں شناختی کارڈ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے 'اسٹریٹ تھیٹر'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:17 0:00

پاکستان میں ہزاروں شہریوں کے پاس قومی شناختی کارڈ موجود نہیں جس کی وجہ سے وہ بنیادی سہولتوں سے محروم رہ جاتے ہیں۔ انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے ایک منصوبے کے تحت پسماندہ علاقوں میں 'اسٹریٹ تھیٹر' کے ذریعے شناختی کارڈ کی اہمیت کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ یہ اسٹریٹ تھیٹر لوگوں میں شناختی کارڈ اور اس سے جُڑے مسائل سے متعلق آگاہی پھیلا رہا ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG