رسائی کے لنکس

ناردرن لائٹس کے مسحور کُن نظارے

امریکہ، کینیڈا، فن لینڈ اور چین کے شمالی علاقوں میں بعض مقامات پر پیر اور منگل کی درمیانی شب ارورہ بوریلیس یا ناردرن لائٹس کے مسحور کن نظارے دیکھے گئے۔ آسمان پر مختلف رنگ کی روشنیوں کی لہریں لوگوں نے کیمرے کی آنکھ سے بھی محفوظ کیں۔ ناردرن لائٹس قطب شمالی میں سب سے زیادہ نمایاں ہوتی ہیں۔


XS
SM
MD
LG