سوڈان میں لڑائی: کونسا ملک کس فریق کی حمایت کر رہا ہے؟
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں گزشتہ دو ہفتے سے لڑائی جاری ہے جس میں سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔کچھ مبصرین نےحالیہ جھڑپوں کوایک طویل خانہ جنگی کے پہلے مرحلے سے تعبیر کیا ہے۔اس تصادم کی وجہ کیا ہے، اس کا آغازکیسے ہوا اور کونسا ملک، کس فریق کی حمایت کر رہا ہے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز