طالبان سے تعلقات، کیا بھارتی حکومت کا مؤقف تبدیل ہوا ہے؟
بھارت نے 1996 میں افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم نہیں کی تھی۔ جب کہ طالبان افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے بھارت کے لیے مثبت اشارے دے رہے اور چاہتے ہیں کہ بھارت اپنے ترقیاتی منصوبے افغانستان میں جاری رکھے۔ بھارت میں طالبان کے حوالے سے کیا سوچ پائى جا رہی ہے؟ جانتے ہیں سہیل انجم سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز