'خلیجی ممالک سے پاکستان آنے والا زرِ مبادلہ گھٹے گا'
عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں بیرونِ ملک سے بھیجے جانے والے زرِ مبادلہ میں اس مالی سال کے آخری تین ماہ میں بہت زیادہ کمی آئے گی۔ تاہم حکومت پاکستان نے اس حوالے سے ورلڈ بینک کے اندازوں کو مسترد کیا ہے۔ پاکستان کی معیشت پر کرونا کے ممکنہ اثرات پر عالمی بینک کے سابقہ عہدیدار ڈاکٹر زبیر اقبال سے گفتگو
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز