رسائی کے لنکس

تصاویر: وادی سوات نے بھی برف کی چادر اوڑھ لی

ملک کے دیگر پہاڑی علاقوں کی طرح سوات کے علاقہ کالام میں شدید برف باری کے بعد وادی کے حسن کو چار چاند لگ گئے ہیں۔ ہر سو سفیدی چھائی ہوئی ہے۔ حسین نظاروں کو دیکھنے ملک بھر سے سیاح پہنچ رہے ہیں۔ کالام میں اب تک تین فٹ تک برف باری ریکارڈ ہو چکی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG