رسائی کے لنکس

شام: خانہ جنگی میں بے گھر لاکھوں افراد امن کے منتظر


شام: خانہ جنگی میں بے گھر لاکھوں افراد امن کے منتظر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:54 0:00

شام میں خانہ جنگی شروع ہوئے 10 برس گزر چکے ہیں اور ملک کے زیادہ تر حصوں میں صدر بشار الاسد کی حکومت بظاہر فاتح نظر آتی ہے۔ لیکن حزبِ اختلاف کے آخری گڑھ ادلب میں تقریباً 40 لاکھ لوگ جنگ میں پھنسے ہوئے ہیں اور وہ نہیں جانتے کہ ان کے لیے یہ جنگ کب ختم ہو گی۔ رپورٹ دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG