حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں: طاہرالقادری
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں کا دھرنا جاری ہے۔ دوسری طرف سیاسی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سیاسی رابطوں میں تیزی آئی ہے۔ بدھ کو پہلی مرتبہ ایک پارلیمانی کمیٹی نے طاہر القادری سے ملاقات کی جس میں وفاقی حکومت کے دو وزرا بھی شامل تھے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 23, 2024
کولمبیا میں مویشی پالنے کا ماحول دوست طریقہ
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟