رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
تائیوان زلزلہ: امدادی کارروائیاں جاری، درجنوں تاحال لاپتا
فروری 07, 2016
تائیوان میں زلزلے کے بعد امدادی کارکنوں نے اتوار کو چھ مزید افراد کو ایک رہائشی عمارت کے ملبے سے زندہ نکال لیا ہے۔ خیال ہے کہ ہفتے کو آنے والے زلزلے سے منہدم ہونے والے اس عمارت کے ملبے میں اب بھی لگ بھگ 120 افراد دبے ہیں۔
5
تائیوان کے جنوبی علاقوں میں ہفتے کو شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن سے کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔
6
تائینان شہر کی آبادی لگ بھگ 20 لاکھ ہے اور یہیں سب سے زیادہ نقصان ہوا۔
7
ٹی وی پر دکھائی جانے والی تائینان شہر کی تصاویر میں امدادی کارکنوں کو منہدم ہونے والی عمارتوں میں پھنسے ہوئے افراد کو نکالتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
9
امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کی شدید ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی۔
تائیوان زلزلہ: امدادی کارروائیاں جاری، درجنوں تاحال لاپتا
XS
SM
MD
LG