رسائی کے لنکس

تائیوان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں منہدم

تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں بدھ کی صبح 7.4 شدت کا خوف ناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ ملک کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ گزشتہ 25 برس میں آنے والا شدید ترین زلزلہ ہے۔ کئی عمارتوں کے منہدم ہونے کے باعث ہلاکتوں کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ زلزلے کے بعد جنوبی جاپان اور فلپائن میں سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہیں۔


XS
SM
MD
LG