طالبان کی مخالفت کے باوجود ترکی امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی سیکیورٹی سنبھالنے کے اپنے منصوبے پر آگے بڑھ رہا ہے۔ ترکی کابل ایئرپورٹ کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے بدلے میں کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟ جانتے ہیں مونا کاظم شاہ کی اس رپورٹ میں۔