رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
تمبکناری: کشمیر کا روایتی موسیقی کا آلہ
اپریل 12, 2021
تمبکناری ایک خاص قسم کا روایتی کشمیری ڈرم ہے جسے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے لوگ موسیقی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ آلہ مٹی سے تیار کیا جاتا ہے جس کا استعمال شادی بیاہ اور دیگر خوشی کی تقریبات میں ہوتا ہے۔
1
موسیقی کے آلے تمبکناری کی کشمیری ثقافت میں بہت گہری جڑیں ہیں۔ کشمیریوں کا ماننا ہے کہ یہ آلہ ایران اور مشرقِ وسطیٰ سے ہجرت کر کے آنے والوں کے ذریعے کشمیر میں آیا تھا۔
2
کاریگر تمبکناری کی مخصوص لمبی لمبی گردن تشکیل دیتے ہیں۔ اس موسیقی کے آلے کی گردن کھوکھلی ہوتی ہے جو ساز بکھیرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
3
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں تمبکناری کا استعمال شادی بیاہ اور دیگر خوشی کی تقریبات میں ہوتا ہے۔
4
پانی اور مٹی کے آمیزش سے تیار ہونے والی تمبکناری کو بھٹی میں پکایا جاتا ہے جس کے بعد اس پر رنگ و روغن کا کام ہوتا ہے۔
مزید لوڈ کریں
تمبکناری: کشمیر کا روایتی موسیقی کا آلہ
XS
SM
MD
LG