اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کا معاملہ اس کا سنگ بنیاد رکھتے ہی متنازعہ ہو گیا ہے۔ عدالت اس کے خلاف رٹ کو مختلف تیکنیکی بنیادوں پر مسترد کر چکی ہے اور اب یہ مسئلہ اسلامی نظریاتی کونسل کے پاس پہنچ گیا ہے۔ یہ معاملہ اب کیا شکل اختیار کر رہا ہے؟ جانتے ہیں گیتی آرا کی اس رپورٹ میں۔