افغانستان میں امریکہ کی 20 سالہ طویل جنگ اپنے اختتام کو پہنچ رہی ہے۔ جنگ کے دوران غیر ملکی فوجیوں اور افغان شہریوں کے درمیان رابطے کا کام کرنے والے مترجمین کو خدشہ ہے کہ غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان اور دیگر جنگجو انہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔