No media source currently available
امریکہ میں بڑی آنت کے نچلے حصے میں ہونےو الے ریکٹل کینسر کے علاج کے تجربات میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ امیونوتھراپی پر مبنی ایک خاص دوا سے علاج کرانے والے 12 مریضوں میں کینسر کے ٹیومیر مکمل طور پر غائب ہو گئے۔ مزید بتارہی ہیں صباہ شاہ خان اس رپورٹ میں