پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے ایک گھنٹے کی مسافت پر ملکہ کوہسار کہلائے جانے والے پرفضا مقام مری میں سردی کی آمد آمد ہے۔ سردی بڑھنے کے ساتھ ہی گرم مشروبات کے اسٹالز کی تعداد میں اضافے کے علاوہ یہاں گرم کپڑوں کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے۔ دیکھیے یہ پکچر گیلری۔