رسائی کے لنکس

فلوریڈا میں سمندری طوفان 'نکول' سے تباہی

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں جمعرات کو آنے والے سمندری طوفان 'نکولا' نے تباہی مچا دی ہے۔ طوفان کے باعث چلنے والی تیز ہوائیں اور شدید بارش سے سڑکیں اور گھر زیرِ آب آگئے جب کہ بجلی کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ سمندری طوفان نکول کی وجہ سے اب تک دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔


XS
SM
MD
LG